ہمارا دشمن، استکباری طاقتوں کے ذرائع ابلاغ کا سہارا لیتے ہوئے ایران کے خلاف یہ پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ ایران خلیجی ممالک پر اپنا قبضہ جمانا چاہتا ہے جبکہ ہم کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ ہمارا دین ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم کسی دوسرے ملک کی ارضی سالمیت کیلئے خطرہ بنے۔

صحیفه امام ج16ص489

ای میل کریں